Category: Mix Funny Sms

Fish rod

صرف مسکرائیے 😂😁😀

ایک نوجوان نے کراچی کی ایک کمپنی سے سیلزمینی کی جاب چھوڑی اور بہتر مستقبل کی تلاش میں کینیڈا چلا گیا۔۔۔۔وہاں اس نے ایک بڑے ڈیپارٹمینل اسٹور میں سیلزمین کی پوسٹ پر ملازمت کیلئے اپلائی کیا۔۔۔۔اس اسٹور کا شمار دنیا کے چند بڑے اسٹورز میں ہوتا تھا جہاں سے آپ سوئی سے جہاز تک سب کچھ خرید سکتے ہیں۔۔۔

اسٹور کے مالک نے انٹروویو کے دوران پوچھا
“آپکے ڈاکومنٹس کے مطابق آپ کا تعلق کسی ایشیائی ملک پاکستان سے ہے۔۔۔پہلے بھی کہیں سیلزمینی کی جاب کی “

“جی میں آٹھ سال کراچی پاکستان کی ایک کمپنی میں جاب کر چکا ہوں”

مالک کو یہ لڑکا پسند آیا
“دیکھو۔۔۔میں آپ کو جاب دے رہاہوں۔۔۔آپ نے اپنی کارگردگی سے میرے فیصلے کو درست ثابت کرنا ہے۔۔۔کل سے آ جاؤ۔۔۔۔گڈلک”

اگلے دن وہ پاکستانی لڑکا اپنی جاب پر پہنچا۔۔۔پہلا دن تھا۔۔۔طویل اور تھکا دینے والا دن۔۔۔بہرحال شام کے چھ بج گئے۔۔۔

مالک نے اسے اپنے دفتر میں بلایا
” ہاں بھئی۔۔اپ نے آج دن میں کتنی سیل ڈیل کیں؟”
“ایک” اس نے جواب دیا
“صرف ایک” مالک مایوسی سے بولا “دیکھو۔۔۔میرے سیلزمین دن میں کم سے کم 20 سے 30 ڈیلز کرتے ہیں۔۔۔آپ کو اپنی کارکردگی کو بہتر بنانا ہوگا ورنہ مشکل ہو جائیگی”
“بہتر سر”

مالک نے پھر پوچھا “اچھا۔۔۔یہ بتاؤ تمہاری یہ ڈیل کتنے ڈالر کی تھی؟”

“سر نو لاکھ پچاس ہزار سات سو نو ڈالر کی” وہ بولا

“کیا۔۔۔نو لاکھ ڈالر۔۔۔۔نو لاکھ ڈالر کی ایک ڈیل” مالک حیرت سے کھڑا ہو گیا تھا
“نو لاکھ نہیں۔۔۔۔سر۔۔۔نو لاکھ پچاس ہزار سات سو نو ڈالر”

“او خدا کے بندے! کیا بیچا” ملک چیخ ہی پڑا تھا

“سر! ایک آدمی آیا ۔پہلے میں نے اسے مچھلی پکڑنے والی چھوٹی، پھر درمیانی اور پھر سب سے بڑی رسی ROD بیچی۔۔۔پھر میں نے اس سے پوچھا کہ وہ مچھلی کہاں پکڑنے کا ارادہ رکھتا ہے تو وہ کہنے لگا کہ سمندر کے خاموش پانیوں میں۔۔۔تو میں نے اسے کہا کہ تب تو اسے ایک کشتی کی ضرورت ہو گی۔۔۔۔میں اسے کشتی والے پورشن میں لے گیا۔۔۔اس نے ایک بڑی کشتی خریدی۔۔۔پھر میں نے اس سے کہا کہ اس کی گاڑی یہ کشتی ساحل تک نہیں لے جا سکے گی۔۔۔۔میں اسے آٹوموبائل والے پورشن میں لے گیا۔۔۔۔جہاں اس نے ایک 44 بلیزر گاڑی خریدی۔۔۔۔پھر میں اسے کہا کہآپ کسی ہوٹل کے خشک کمرے میں ٹھہرینگے یا رونق بھرے جگمگاتے جاگتے ساحل پراسے میرا آئیڈیا پسند آیا۔۔۔اور ساحل پر رات گزارنے کیلئے ایک 66 کا خیمہ ، خیمہ ڈیپارٹمنٹ سے خریدا۔۔۔کھانے پینے کی چیزوں، میوزک سسٹم ، کچھ دیگر ضروری سامان کے علاوہ دو کارٹن بیئر کے خریدے۔۔۔”

مالک گویا پاگل ہونے کو تھا۔۔۔”یعنی۔۔۔ایک ہی گاہک کو تم نے یہ سب کچھ بیچا۔۔۔ایک ہی گاہک جو صرف مچھلی پکڑنے والی چھوٹی Rod خریدنے آیا تھا”

“جی نہیں۔۔۔۔وہ بوریت اور یکسانیت کی وجہ سے سر میں ہونے والے درد کو دور کرنے کیلیے گولی خریدنے آیا تھا۔۔۔میں نے اسے بتایا کہ گولی کی بجائے وہ مچھلی پکڑنے جیسی دلچسپ ایکٹویٹی کیوں شروع نہیں کر دیتا۔۔۔۔۔بس پھر اس نے ایک ڈالر کی دو گولیوں کی ڈیل کی بجائے ساڑھے نو لاکھ۔۔۔۔۔ “

مالک او بھائی۔۔۔۔تو کہاں سے آیا ہے۔۔۔
بولا سر میں بحریہ ٹاؤن کراچی کا ڈیلر ہوں

🥰🤭🥰🤭🥰

Macharon se bachnay k liye

Sleeping tip,
.
.
.
Macharon se bachnay k liye hamesha bed
¥ ¥  ¥  ¥
¥  ¥  ¥  ¥  ¥
])  ¥     ¥    ¥
]””””””””””””””[
. (‘}.     //\
k nechey soen Machar ap ko bed pe

dondtay rahain gay! :-);-):-PB-);->:-*:-D:-(

DUNIA me kabhi ache insan ki

DUNIA me kabhi ache insan ki talash me mat niklna

Q K Aj kal garmi hy aur
(‘,’) Me ghr
<)”(> Me hi
/ /  hota hun:-

Agr kutta hamla kre

Agr kutta hamla kre

@
<V>
.IL

<@ ,
V
< >

<@ ,
V  ,
<

@>
/V
< L

, @>
,  V
L

<@ ,
V  ,
./
To ye fankaryan na krna
bhag jana.:-p

Dehati Master Bachon ko

Dehati Master Bachon ko English prhaty huy:
.
Dekho Bacho ye ‘M’ hai.
.
‘M’ se Mother Banta hai.
.
Jaise Sheeday ki MAA..
.
.
.
Agle Din Master ne Black Board per “W” likh kar Pucha ye kia hai?
.
1 Bacha Bola
.
Sir, hai to Sheeday ki MAA per Tangen Upar hein.

Agar Doctors films banate to

Agar Doctors films banate to
Un filmo k nam ye hote
.
X-Ray Ho Na Ho
.
Kaho Na Bukhar Hai
.
Hum Blood De Chuke Sanam
.
Mere Yar Ka Operation Hai
.
Kash ap Hamare Patient Hote
.
Me Dettol Ki Diwani Hun
.
Hamara Thermometr ap K Pas Hai
.
Kbi Drip Kbi Injection
.
Zakhm To Hona Hi Tha.
(www.paksms.net)

TRUE WORDS

= TRUE WORDS =

Jab gali main chalo to nazren jhuka k chalo

is se na sirf izzat barhti hai bal k

gire howe paise milne k chances b

.

.

barh jate hain… 😉

1 2 3 4 5 »