Latest SMS Messages

Woh bewafa thay

وہ بے وفا تھے جنھیں دل سے پیار کرتے رہے
:”رہِ خزاں میں تلاشِ بہار کرتے رہے”

بھلا چکے تھے سبھی درد اپنے ہم لیکن
پرائے درد سے دل کو غبار کرتے رہے

ہمارے سچ پہ ہوا جھوٹ کا گماں ان کو
کہ جن کے جھوٹ ہے ہم اعتبار کرتے رہے

شجر بہار میں سوکھا تو پھر ہرا نہ ہوا
اداس پنچھی سبھی انتظار کرتے رہے

سنا تو تھا کہ بھروسا کرو نہ سائے پر
خطا یہ ہم سے ہوئ بار بار کرتے رہے

وہ گل جو ٹوٹ کے بکھرے تھے اپنی ڈالی سے
وہ ٹوٹ کے بھی فضا مشکبار کرتے رہے

حمیرا دوستی میں تو نبھا رہی تھی مگر
دغا وہ دے کے مجھے شرمسار کرتے رہے

حمیرا قریشی

Zarf

ظرف خون میں شامل ہوتے ہیں

نسلیں ماتھے پر نہیں لکھی ہوتی⚔️

Yeh barish

یہ بارش💦یہ ہوا💨اور ہی رم جم۔ ۔۔۔

اگر ہم دور نہ ہوتے تو چاہے پیتے☕

Kaha tha us ne

کہا تھا اس نے، آؤں گی خوابوں میں

تبھی تو میں سوتا رہا، آج سارا دن

سدیسیات

Meri Aankhon ke daam

میرے آنکھوں کے دام پورے دو،

میں نے خوابوں سمیت بیچی ہیں

Main ne lamhon me

میں نے لمحوں میں گزاری ہیں ہزاروں صدیاں

وقت کی دھوپ میں پگھلا ہوا دریا دیکھا

ثمینہ گُل

Main sach kahon ge

میں سچ کہوں گی مگر پھر بھی ہار جاؤں گی

وہ جھوٹ بولے گا اور لا جواب کر دے گا

1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 ... 829 »